پاکستانی ڈرامے زندگی گلزار ہے سے شہرت کی بلندیوں کو چھو نے والی اداکارہ کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
زندگی گلزار ہے کے کردار'کشف' کے ذریعے صنم نے بہترین اداکاری کے ساتھ لوگوں کے دل بھی جیت لئے ۔
آئیے صنم کی چند خوبصورت تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں ،جو آپ کو یقیناً پسند آئیں گی۔