Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سندھ کے مختلف شہروں میں میئراورڈپٹی میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن سے جاری شیڈول کے مطابق ٹھٹھہ ، گمبٹ اورخیرپور میں الیکشن نہیں ہونگے۔
کاغذات نامزدگی پانچ اور چھ اگست کو جمع کرائے جائیں گے۔ آٹھ سے دس اگست تک کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔جب کہ انتخابات کیلیے پولنگ چوبیس اگست کوہوگی۔