Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ان کے دور میں شروع ہوا، وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وفاق کے اس اقدام کو پسند کیا ہے۔بلاول کی تنقید پر ن لیگی رہنما جواب دینے میدان میں آگئے۔پرویز رشید نے بلاول بھٹو کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا،کہا کہ حکومت کی کارکردگی جانچنے کا نظام پارلیمنٹ میں موجود ہے۔نیشنل ایکشن پلان کا اعزاز ن لیگ کو ملا،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی اس اعزاز کو تسلیم کیا ہے۔ پرویز رشید نے سوال کیا کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں نیشنل ایکشن پلان کیوں شروع نہیں کیا؟ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میڈیا کے ذریعے سانحہ ماڈل ٹاوٴن ن لیگ پر تھوپ رہی ہے،ماڈل ٹاون کا کیس نکال لیں تو ذمہ دار کا پتہ چل جائے گا۔پرویز رشید کا مزید کہنا تھا کہ اگرداعش کا کوئی شخص اسلام آباد میں بھی ہے تو بچ نہیں سکے گا۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ان کے دور میں شروع ہوا، وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وفاق کے اس اقدام کو پسند کیا ہے۔
بلاول کی تنقید پر ن لیگی رہنما جواب دینے میدان میں آگئے۔پرویز رشید نے بلاول بھٹو کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا،کہا کہ حکومت کی کارکردگی جانچنے کا نظام پارلیمنٹ میں موجود ہے۔نیشنل ایکشن پلان کا اعزاز ن لیگ کو ملا،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی اس اعزاز کو تسلیم کیا ہے۔
پرویز رشید نے سوال کیا کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں نیشنل ایکشن پلان کیوں شروع نہیں کیا؟ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میڈیا کے ذریعے سانحہ ماڈل ٹاوٴن ن لیگ پر تھوپ رہی ہے،ماڈل ٹاون کا کیس نکال لیں تو ذمہ دار کا پتہ چل جائے گا۔
پرویز رشید کا مزید کہنا تھا کہ اگرداعش کا کوئی شخص اسلام آباد میں بھی ہے تو بچ نہیں سکے گا۔