کاجول بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ ہیں ،ان کے کیر ئیر میں کئی کامیاب فلمیں شامل ہیں جن میں دل والے دلہنیا لے جائیں گے،پیار تو ہونا ہی تھا وغیرہ شامل ہیں۔
لیکن بہت سی کامیاب ترین فلمیں ایسی بھی ہیں جنہیں کاجول نے ٹھکرا دیا ،اگر وہ ان فلموں میں جلوہ گر ہو جاتیں تو ان کا کیر ئیر مزید بلندیوں کو چھو لیتا ۔
آئیے دیکھتے ہیں کاجول نے کون سی کامیاب فلموں کو کرنے سے منع کردیا