کون سی مشہوراداکارہ بننے جا رہی ہیں سجل علی کی والدہ ؟
ممبئی: ماہرہ خان اور فواد خان کے بعدپاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے بھی کیر ئیر کو آگے بڑھاتے ہوئے بولی وڈ میں قدم رکھ دیا ہے ،وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم 'مام' میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلم' مام' میں سجل سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھا رہی ہیں ،فلم میں سجل سری دیوی کی سوتیلی بیٹی کا کردار نبھا رہی ہیں،اب دیکھنا یہ ہے کہ سجل اس کردار سے کتنا انصاف کرتی ہیں۔ سجل اس وقت فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں جارجیا میں موجود ہیں،ان کے ساتھ پوری کپور فیملی بھی موجود ہے،لیکن جارجیا میں موجود تمام لوگ صرف شوٹنگ ہی نہیں کر رہے بلکہ بہت مستی بھی کر رہے ہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں مستی سے بھرپور سجل علی تصاویر Fight for the fairy-tale...it does exist. 💙 A photo posted by Sajal Ali (@sajalaly) on A photo posted by Sridevi Kapoor (@sridevi.kapoor) on #SajalAly on the sets of her upcoming #Bollywood Movie #Mom alongside #Sridevi #JanviKapoor READ NEWS ==> desifreetv.com/?p=44935 A photo posted by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on A photo posted by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on بشکریہ:دیسی فری ٹی وی ڈاٹ کام