Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: نو منتخب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے میڑوپول ،شاہراہ فیصل سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔میڑوپول للی برج کے پاس سڑکوں پر جمع پانی کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے فوری صفائی کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ کے دورے کے دوران سڑکوں سے بلدیاتی عملہ غائب رہا ۔ وزیراعلی سندھ نے ایڈمنسٹیٹر کراچی کو بلدیاتی عملہ فوری سڑکوں پرلانے کی ہدایات کی۔
وزیراعلی نےشہر میں دورے کےدوران اپنے اسکواڈ میں ہوٹر بجانے سے منع کردیا۔