Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مورگاہ:راولپنڈی کے علاقہ مورگاہ میں نامعلوم ملزمان نے اسٹاپ پر کھڑی دو نرسوں پر خنجر سے حملہ کر دیا، نرس انعم اسپتال میں دم توڑ گئی جبکہ دوسری نرس ارم شہزادی زخمی ہو گئی ۔
راولپنڈی کے علاقہ مورگاہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بس اسٹاپ پر کھڑی دو نرسوں پر چھریوں سے حملہ کیا، جس سے دونوں نرسیں شدید زخمی ہو گئیں۔
نرسوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ، تاہم نرس انعم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ، جبکہ دوسری نرس ارم شہزادی زخمی ہے۔