Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں رینجرز کی بڑی کارروائی میںزیر زمین چھپائی گئی ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں،، جمشیدروڈ سے ایک سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی کا علاقہ لائنز ائیریا،جہاں رینجرز نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کی بڑی کاروائی۔بھاری مشینری کے زریعے زمین کی کھدائی کی گئی۔ کھدائی کے نتیجے میں زیر زمین چھائی گئی دو ہزار گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ برآمد ہونے والی گولیوں میں ایس ایم جی،جی 3،8 ایم ایم کی گولیاں شامل ہیں۔ رینجرز نے برآمد ہونے والی گولیوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ جمشید روڈ پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ کارروائی کرکے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق زیر حراست شخص کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔
کراچی :کراچی میں رینجرز کی بڑی کارروائی میںزیر زمین چھپائی گئی ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں،، جمشیدروڈ سے ایک سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی کا علاقہ لائنز ائیریا،جہاں رینجرز نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کی بڑی کاروائی۔بھاری مشینری کے زریعے زمین کی کھدائی کی گئی۔ کھدائی کے نتیجے میں زیر زمین چھائی گئی دو ہزار گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ برآمد ہونے والی گولیوں میں ایس ایم جی،جی 3،8 ایم ایم کی گولیاں شامل ہیں۔
رینجرز نے برآمد ہونے والی گولیوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ جمشید روڈ پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ کارروائی کرکے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق زیر حراست شخص کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔