Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچ:ترجمان وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کی بات مضحکہ خیز قرار دے دی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور اٹل ہے۔
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کراچی میں تاجروں اور صنعت کارون سے خطاب میں ترجمان وزیراعظم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں پہلی بار سائبر کرائم کا قانون بنایا جا رہا ہے، جس پر عمل درامد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ایف پی سی سی آئی کے تحت سیمینار سے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایم احمد اعر دیگر ماہرین نے خطاب کیا۔