Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے خصوصی مہم جاری ہے۔امن وامان کے مسئلہ سے جڑی ان کی واپسی کے کئی انسانی پہلو بھی ہیں۔مزید دیکھیئے اس ویڈیو میں۔۔۔
https://youtu.be/-WjmHMkl8TA
پاکستان کئی دہائیوں سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کا بوجھ برداشت کررہا ہے۔ 16لاکھ رجسٹرڈ اور اس سے زیادہ افغانی غیرقانونی طورپر مقیم ہیں ، مہاجرین کہتے ہیں کہ 3دہائیاں بیت گئیں ، تعلیم اور جائیداد، کاروبارکے ساتھ مقامی رشتے داریاں بنا لیں، زبردستی واپسی کے فیصلے پرنظرثانی ہونی چاہیئے، رجسٹرڈ اور غیرقانونی ایک پلڑے میں نہ ڈالے جائیں ۔