Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیبرایجنسی:خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرکے 13دہشت گردوں کو ہلاک کردیاجبکہ 6ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق،سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف بڑی کارروائی کی،خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں فضائی کارروائی کے دوران 13دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے 6ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔