Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خضدار :خضدار میں قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور مزدا میں تصادم کے باعث 3افراد جاں بحق اور 21زخمی ہوگئے۔
خضدار میں قومی شاہراہ باغبانہ کے قریب مسافرکوچ اور مزدا میں تصادم ہوگیا،حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کرزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں 6 افراد کی حالت تشویشناک ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی ،جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔