ملک میں کانگووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اپ ڈیٹ 21 اگست 2016 07:47am

کوئٹہ:ملک میں کانگووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،کوئٹہ میں خاتون دوران علاج دم توڑ گئی

کوئٹہ میں خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد انھیں سے فاطمہ جناح اسپتال لایا گیا،تاہم خاتون دوران علاج دم توڑ گئی،متوفی خاتون کا تعلق افغانستان کے صوبے قندھار سے تھا۔

رواں سال ملک میں کانگو سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

Read Comments