Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :آرمی چیف نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی جی رینجرز کو ٹیلی فون کیا ہے ۔ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔
آرمی چیف راحیل شریف نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان بحال رکھا جائے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ شرپسندوں کو گرفتارکیا جائے۔