خود کو ظاہری طورپر تبدیل کرنے والی پاکستانی اداکارائیں
شوبز انڈسٹری کو جادوئی نگری بھی کہاجاتا ہے،یہ سچ ہے کیونکہ یہاں جو بھی آتا ہے اسی کے رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بہت سی اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے خود کو ظاہری طور پر اس حد تک تبدیل کیا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں کرن حق کرن حق کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے،کرن کو زیادہ تر ایسے کرداروں میں کاسٹ کیا جاتا ہے جن میں وہ معصوم اور خوبصورت نظر آتی ہیں ، لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ معصوم نظر آنے والی کرن اصل زندگی میں کافی بولڈ ہیں ۔ ماورا حسین ماورا حسین نے کیر ئیر کی ابتداء میں لوگوں اپنا دیوانہ بنادیا تھا،وجہ تھی ان کی معصومیت،شروع میں ماورا نے ان کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ان کی معصومیت مزید نکھر کر آتی تھی ،تاہم جب سے انہوں نے بھارتی فلم 'صنم تیری قسم'میں کام کیا ہے ان کی شخصیت مکمل طور پر تبدیل ہو گئی ہے۔ عروہ حسین ماورا کی بہن عروہ حسین بھی کسی سے کم نہیں ،ان کی بھارتی پارٹی میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر ہونے کے بعدان کے مداحوں کو کافی صدمہ پہنچا تھا۔ نوشین شاہ