Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں زیڈ زون کے حدود میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔
محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت پابندی عائد کی۔ پانچ سے زائد لوگوں کے ریڈ زون میں اجتماع پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔