Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مشکے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4مبینہ دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا۔
آج نیوز کے مطابق،سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی مشکے میں کی گئی،کارروائی کے دوران 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔