ڈیرہ مراد جمالی میں سیکیورٹی فورسزکا کومبنگ آپریشن،7 دہشت گرد ہلاک

شائع 24 اگست 2016 11:56am

ڈیرہ مراد جمالی :ڈیرہ مراد جمالی میں سیکیورٹی فورسز نے  کومبنگ آپریشن کے دوران 7دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق،ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں کومبنگ آپریشن جاری ہے ،آپریشن کے دوران 7دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

Read Comments