Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی کے سول اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،لواحقین کے شدید احتجاج کے بعد رینجرز نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔کراچی کے سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث بائیس سالہ دانش اور پچاس سالہ آمنہ انتقال کرگئیں، لواحقین نے ڈاکٹروں کیخلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔
کراچی :کراچی کے سول اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،لواحقین کے شدید احتجاج کے بعد رینجرز نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔
کراچی کے سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث بائیس سالہ دانش اور پچاس سالہ آمنہ انتقال کرگئیں، لواحقین نے ڈاکٹروں کیخلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔