Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سرگودھا:سرگودھا میں کپڑا مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، اسی پتھارے اور پچاس دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سرگودھا کے بلاک نمبر دو میں کپڑا مارکیٹ کی ایک دکان میں لگنے والی آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی کے باعث اسی پتھارے اور پچاس سے زائد دکانیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سرگودھا:سرگودھا میں کپڑا مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، اسی پتھارے اور پچاس دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سرگودھا کے بلاک نمبر دو میں کپڑا مارکیٹ کی ایک دکان میں لگنے والی آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آتشزدگی کے باعث اسی پتھارے اور پچاس سے زائد دکانیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔