Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :ذالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔
اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کررہے ہیں ۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذالحج کا چاند نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں۔