Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چمن :چمن میں حساس اداروں اور لیویز نے سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،ملز مان کو مزید تفتیش کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
چمن کے علاقے گلزار باغچی میں لیویز اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران 3دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ،سیکیورٹی فورسز کو 3 دہشت گردوں کے افغانستان سے چمن میں داخل ہونے کی اطلاع ملی،جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد اور شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا،دہشت گرد کو مزید تفتیش کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔