Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کنٹینر پر چڑھ کر کسی کی پگڑی نہ اچھالیں۔
میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں سے کچھ نہیں ہوگا ۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی چیف کنٹینر پر کھڑے ہوکر پگڑی اچھالنےسےگریز کریں۔ دوسری جانب حمزہ شہباز نے بھی کہا ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم بننے کا شوق ہے تو دوہزاراٹھارہ کا انتظارکریں۔