Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نواب شاہ:بختاور بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کردیا،کہا پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے پر انتہائی خوش ہوں۔بختاور سخت سیکیورٹی میں نواب شاہ کے واپڈا کالونی پولنگ اسٹیشن پہنچیں اور حق رائے دہی استعمال کیا، آصفہ بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھیں، ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد بختاور نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ زندگی میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا جس کی بہت خوشی ہے۔
نواب شاہ:بختاور بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کردیا،کہا پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے پر انتہائی خوش ہوں۔
بختاور سخت سیکیورٹی میں نواب شاہ کے واپڈا کالونی پولنگ اسٹیشن پہنچیں اور حق رائے دہی استعمال کیا، آصفہ بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھیں، ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد بختاور نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ زندگی میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا جس کی بہت خوشی ہے۔