Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی، پیٹرول کی قیمت میں دو روپے سترہ پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے اور کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دو روپے سترہ پیسے فی لٹراضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت میں چار روپے پینتیس پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے ترانوے پیسے فی لیٹر کمی کی تجویزدی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے انتیس پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں آٹھ روپے سات پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
اسلام آباد:اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی، پیٹرول کی قیمت میں دو روپے سترہ پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے اور کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دو روپے سترہ پیسے فی لٹراضافہ تجویز کیا گیا ہے۔
ہائی اوکٹین کی قیمت میں چار روپے پینتیس پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے ترانوے پیسے فی لیٹر کمی کی تجویزدی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے انتیس پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں آٹھ روپے سات پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔