Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چترال:وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے ۔
وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورہ پرچترال پہنچے جہاں امیرمقام اورمقامی عمائدین نے ان کا استقبال کیا گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔
وزیراعظم چترال میں لواری ٹنل سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے ، وزیراعظم نے پچیس کلومیٹرطویل بونی بوزند تورکوروڈ کی توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ۔