فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانے کا مطالبہ

شائع 07 ستمبر 2016 02:55pm

پشاور:فاٹا کو دوہزار اٹھارہ سے قبل خیبر پختونخوا صوبے کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا گیا ۔

گورنر ہاوس میں فاٹا سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں فاٹا کیلئے نئے ایف سی یونٹ سے متعلق امور پر غور کیا گیا ۔

اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فاٹا کو دوہزار اٹھارہ سے قبل خیبرپختونخوا صوبے کا حصہ بنایا جائے۔

Read Comments