Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی معیشت مثبت سمت جانے کا دعویٰ کردیا ۔
وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے تینوں ادوار میں ترقی کا سفر جاری رکھا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معاشی اشاریئے مثبت اشارہ دے رہے ہیں ۔لوڈ شیڈنگ بحران سے متعلق وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ ملک سے بجلی بحران دوہزار اٹھارہ تک ختم ہوجائے گا۔