Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :متحدہ قائد الطاف حسین سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلا دھچکا لگ گیا اور پی ایس ایک سو ستائیس میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرتضی بلوچ کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے
پی ایس ایک سو ستائیس کے غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تاحال ایک سو تینتیس پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوچکے ہیں ۔نتائج کے مطابق پی پی کے مرتضی بلوچ اکیس ہزارووٹ لے چکے ہیں اور ان کو اپنے ایم کیوایم کے حریف پر واضح برتری حاصل ہے۔