Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا شیطان سے مک مکا ہوگیا ہے۔
میڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان شیطان سے مک مکا ہونے کی وجہ سے حج پرنہیں گئے۔ طاہر القادری کی جانب سے رائے ونڈ جانے سے انکار وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ان کے سیاسی کزن نے بھی رائے ونڈ مارچ سے منع کردیا ہے۔