Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شکار پور:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شکارپورمیں جائےوقوعہ کادورہ کیا۔ایس ایس پی شکارپور نے وزیراعلیٰ کو دھماکے پربریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی بہادری کوسلام پیش کرتاہوں۔ ایک دہشت گرد کوپکڑلیاہے، تفتیش جاری ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں کےخاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔