قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

شائع 31 دسمبر 2015 10:01am

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا،حکومت پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے آرڈینس منظوری کیلئے ایوان میں پیش کرے گی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان اور سندھ میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے امور بھی زیر بحث آئیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے آرڈیننس کو بل کی شکل میں منظور کرانے کیلئے دو دن کے لئے اسمبلی کا اجلاس بلایا ہے۔

Read Comments