Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: کراچی کے نو منتخب مئیروسیم اختر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا نمائندگان سے بات چیت کے دوران کہا کہ انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے۔
انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ انہیں ضمانت دی جائے تاکہ وہ کراچی کے عوام کے لئے خدمات انجام دی سکیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان جھوٹے مقدمات کا مقصد انہیں کام کرنے سے روکنا ہے ' ان کیخلاف تمام مقدمات بدنیتی پرقائم کئے گئے ہیں عدالتوں سے انصاف کی امید ہے'۔