کراچی:کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا فیصلہ

شائع 17 ستمبر 2016 01:54pm

کراچی :کراچی میں کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بعد اب کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے اور لیاری بغدادی میں کالعدم امن کمیٹی کا دفتر مسمار کردیا گیا ہے جبکہ چیل چوک پر بھی امن کمیٹی کا دفتر مسمار کردیا۔امن کمیٹی کے اب تک چار دفاتر مسمار کردیئے گئے۔

Read Comments