Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی عرب کے نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں علاقائی سلامتی،دفاعی روابط بڑھانے سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان کا کہناہے کہ ملاقات میں تربیتی وفود کے تبادلوں پربھی اتفاق کیا گیا۔
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی عرب کے نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں علاقائی سلامتی،دفاعی روابط بڑھانے سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان کا کہناہے کہ ملاقات میں تربیتی وفود کے تبادلوں پربھی اتفاق کیا گیا۔