شائع 20 ستمبر 2016 10:17am

دیکھئے کرکٹر محمد عامر کی مہندی کی ویڈیو

لاہور:پاکستان کر کٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر  کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے،گزشتہ رات ان کی مہندی کی تقریب نہایت دھوم دھام سے منائی گئی۔

محمد عامر نے اپنی زندگی کی ساتھی کے روپ میں پاکستانی  نژادبرطانوی وکیل نرجس کا انتخاب کیا ہے۔

محمد عامر کی بارات آج 20 ستمبر کو جبکہ ولیمہ کی تقریب 21 ستمبر کو منائی جائےگی۔

دیکھئےمحمد عامر کی مہندی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیو

ویڈیو بشکریہ:یو ٹیوب

Read Comments