Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور : لاہور کے علاقے گلبرگ میں نئے سال کے موقع پر فائرنگ کرنے والے چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں کارسوار افراد سال نو کے موقع پر شدید ہوائی فائرنگ کررہے تھے،پولیس نے کا رسواروں کا تعاقب کرکے اچھرہ کے علاقے سے گرفتارکرکے کار بھی قبضے لے لی ۔ پولیس نے گرفتار افراد کیخلاف اسلحہ اور منشیات رکھنے پر تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کرلیا،ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہے۔
لاہور : لاہور کے علاقے گلبرگ میں نئے سال کے موقع پر فائرنگ کرنے والے چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں کارسوار افراد سال نو کے موقع پر شدید ہوائی فائرنگ کررہے تھے،پولیس نے کا رسواروں کا تعاقب کرکے اچھرہ کے علاقے سے گرفتارکرکے کار بھی قبضے لے لی ۔
پولیس نے گرفتار افراد کیخلاف اسلحہ اور منشیات رکھنے پر تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کرلیا،ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہے۔