Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سندھ :سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی،وفاق سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے دو رکنی ٹیم بھی قائم کردی گئی۔سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کے خط کا جواب دے دیا ہے، جس کے تحت پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اپنی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے ۔اس حوالے سے وفاقی حکومت سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے دو رکنی ٹیم بھی قائم کردی گئی ہے۔ کمیٹی میں وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔
سندھ :سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی،وفاق سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے دو رکنی ٹیم بھی قائم کردی گئی۔
سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کے خط کا جواب دے دیا ہے، جس کے تحت پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اپنی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے ۔اس حوالے سے وفاقی حکومت سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے دو رکنی ٹیم بھی قائم کردی گئی ہے۔
کمیٹی میں وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔