Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جسٹس وجیہ الدین نے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
جسٹس وجیہ الدین ریٹائرڈ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھجوا دیاہے۔
ذرائع کے مطابق وجیہہ الدین عمران خان کی پالیسیوں سے ناراض ہوکر پارٹی سے الگ ہوچکے تھے، جبکہ پارٹی کی جانب سے بھی ان کی رکنیت پہلے ہی معطل کی جاچکی تھی۔