Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:نیپال نے نومبرمیں اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی، دفتر خارجہ نے بھی کانفرنس منسوخی کی تصدیق کردی ہے۔ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ نیپال نے نومبرمیں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی ہے ۔ سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں ہونا تھی ۔ سارک سربراہ کانفرنس کی چیئرشپ اس وقت نیپال کے پاس ہے ۔ بھارت نے پہلے ہی کانفرنس میں شرکت سے انکارکردیا تھا ۔ افغانستان،بنگلادیش اوربھوٹان بھی کانفرنس میں شریک نہ ہونےکاعندیہ دےچکےتھے ۔ نیپال جلد تمام رکن ممالک کو کانفرنس کی منسوخی کا خط لکھے گا۔
اسلام آباد:نیپال نے نومبرمیں اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی، دفتر خارجہ نے بھی کانفرنس منسوخی کی تصدیق کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ نیپال نے نومبرمیں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی ہے ۔ سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں ہونا تھی ۔
سارک سربراہ کانفرنس کی چیئرشپ اس وقت نیپال کے پاس ہے ۔ بھارت نے پہلے ہی کانفرنس میں شرکت سے انکارکردیا تھا ۔ افغانستان،بنگلادیش اوربھوٹان بھی کانفرنس میں شریک نہ ہونےکاعندیہ دےچکےتھے ۔ نیپال جلد تمام رکن ممالک کو کانفرنس کی منسوخی کا خط لکھے گا۔