Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے افسران جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک بحریہ سمندری حدود کی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سمندر ساحلوں اور سرحدی حدود پر کڑی نظر ہے۔