Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں تھانہ باغبانپورہ کی حدودمیں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ،مارے جانے والے ڈاکو کلرآبادی کے علاقے میں میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے قریبی آبادی میں گھس گئے۔
پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3ڈاکو مارے گئے جبکہ پولیس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے بھاری ہتھیار بھی قبضے میں لے لیے۔