Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شورکوٹ :شورکوٹ کوٹھی اڈا کے قریب 2ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اطلاع ملتے ہی امداد ٹیمیں جائے وقوع پہنچیں اور زخمی شخص اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹراسپتال منتقل کیا
ذرائع کے مطابق ،جاں بحق افراد کا تعلق سانگلھ ہیل سے ہے۔