شائع 06 اکتوبر 2016 08:54am

خوبصورت اداکارائیں جنہیں میک اپ کی کوئی ضرورت نہیں

شوبز انڈسٹری اور میک اپ ایک دوسرے کیلئے  لازم و ملزوم ہیں،تاریخ گواہ ہے جب سے ٹی وی اور فلم انڈسٹری وجود میں آئی ہیں ،یہاں کام کرنے والی اداکارائیں بناء میک اپ اسکرین پر جلوہ گر نہیں ہوتیں۔

میک اپ اداکاراؤں کے حسن میں چار چاند لگانے  اور ان کی خوبصورتی مزید بڑھانے  میں اہم کردار ادا کرتا ہے،حالیہ دور میں جدید میک اپ ٹیکنا لوجی کی مدد سے وہ لڑکیاں اور خواتین  بھی بیحد خوبصورت نظر آتی ہیں جو حقیقت میں قبول صورت ہوتی ہیں ۔

لیکن ہم یہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایسی اداکاراؤں کی تصاویر پیش کررہے ہیں جنہیں میک اپ کی کوئی ضرورت نہیں ،یہ اداکارائیں بناء میک کے بھی اتنی ہی خوبصورت نظر آتی ہیں جتنی میک اپ کے ساتھ۔

 آئیے دیکھتے ہیں۔

ماہرہ خان

صنم سعید

سامعہ ممتاز

عینی جعفری

صنم بلوچ

ایمان علی

عائزہ خان

ماہ نوربلوچ

Read Comments