Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
رسالپور:رسالپور اکیڈمی میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔طیاروں نے فضاؤں میں کرتب دکھائے۔
پاک فضائیہ اکیڈمی رسالپورمیں کیڈیٹس کی شاندار پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی ،تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔
مادر وطن کی فضائی حدود کے نگہبان پاک فضائیہ کے شاہینوں نے اڑان بھری اور اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا ،فضاؤں میں پیرا شوٹ دستے نے بھی رنگ بکھیرے آرمی چیف اور ایئر چیف نے یہ مناظر سلامی کے چبوترے سے دیکھے ۔
آرمی چیف نے دوران تربیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے۔