Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ریکٹر اسکیل کے مطابق ،صبح 8 بج کر 5 منٹ پر اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے مشرق میں 10 کلو میٹردورتھا۔