Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جامشورو:جامشورو میں اسپتال جانے والی سڑک سکیورٹی کے نام پر بند کردی گئی۔ حاملہ خاتون بروقت اسپتال نہ پہنچ سکی ، نومولود دم توڑ گیا۔جامشورو کی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی انتطامیہ نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر اسپتال سمیت کیمپس کے راستے بند کردیے، جس کے باعث حاملہ خاتون بروقت اسپتال نہ پہنچ سکی اور نولومود دم توڑ گیا۔ حادثے کے بعد لواحقین نے بچے کے ہمراہ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے کر سڑک بلاک کردی، جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور کیمپس ایڈمنسٹریٹرکے خلاف شدید نعریبازی کی۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر بند کی جانے والی سڑکیں آمدروفت کے لیے کھولی جائیں۔
جامشورو:جامشورو میں اسپتال جانے والی سڑک سکیورٹی کے نام پر بند کردی گئی۔ حاملہ خاتون بروقت اسپتال نہ پہنچ سکی ، نومولود دم توڑ گیا۔
جامشورو کی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی انتطامیہ نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر اسپتال سمیت کیمپس کے راستے بند کردیے، جس کے باعث حاملہ خاتون بروقت اسپتال نہ پہنچ سکی اور نولومود دم توڑ گیا۔
حادثے کے بعد لواحقین نے بچے کے ہمراہ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے کر سڑک بلاک کردی، جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور کیمپس ایڈمنسٹریٹرکے خلاف شدید نعریبازی کی۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر بند کی جانے والی سڑکیں آمدروفت کے لیے کھولی جائیں۔