Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے فیس بک ہیکر کو گرفتار کرکے سال دوہزار سولہ کا پہلا مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی آے سائبر کرائم نے فیس بک ہیکر نعیم نامی شخص کو گذشتہ رات لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ملزم نعیم فیس بک پر لوگوں کے اکاوٴنٹس سے تصاویر چرا کر انکو بلیک میل کرتا تھا۔جس پر شہریوں کی جانب سے کئی شکایات موصول ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کی اور ملزم محمد نعیم کو گرفتار کرکے سال دوہزار سولہ کا پہلا مقدمہ درج کرلیا ہے۔تاہم ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور:لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے فیس بک ہیکر کو گرفتار کرکے سال دوہزار سولہ کا پہلا مقدمہ درج کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی آے سائبر کرائم نے فیس بک ہیکر نعیم نامی شخص کو گذشتہ رات لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ملزم نعیم فیس بک پر لوگوں کے اکاوٴنٹس سے تصاویر چرا کر انکو بلیک میل کرتا تھا۔جس پر شہریوں کی جانب سے کئی شکایات موصول ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کی اور ملزم محمد نعیم کو گرفتار کرکے سال دوہزار سولہ کا پہلا مقدمہ درج کرلیا ہے۔تاہم ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔