آرمی چیف نے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

شائع 13 اکتوبر 2016 03:11pm

راولپنڈی :آرمی چیف راحیل شریف نے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی گئی۔

آج نیو زک مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دس دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، یہ دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں اور خواتین پولیو ورکرز کے قتل میں ملوث تھے۔

Read Comments