پاکستانی اداکار خواب خرگوش کا مزہ لیتے ہوئے
ہم اکثر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی خوبصورت اور دوران تقریب لی گئی فارمل تصاویر دیکھتے ہیں جن میں اکثر اداکار باقاعدہ پوز بنائے رسمی انداز میں نظر آتے ہیں ۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ فوٹو گرافر ان اداکاروں کو بتاتے ہیں کہ انہیں کس طرح کھڑا ہونا ہے کیسے بیٹھنا ہے،لیکن اداکاروں کی وہ تصاویر جو اچانک کھینچی جائیں بہت کم منظر عام پر آتی ہیں۔ لوگوں کو اپنے پسندیدہ اداکاروں کا وہ روپ بہت پسند ہوتا ہے جن میں وہ بالکل عام انسانوں کی طرح نظر آتے ہیں،لہٰذا ہم یہاں اداکاروں کی سوتے ہوئے لی گئی نایاب تصاویر لائے ہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں صباء قمر
Read Comments